اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،گزشتہ روز ہونے والی شدید بارش کے بعد غزہ میں تقریباً 5 لاکھ فلسطینی شھریوں کی زندگی خطرہ میں پڑ گئی ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے خیموں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے فلسطینی شھریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
26 نومبر 2024 - 13:53
News ID: 1508322